Weekly Essiantial Islam Classes For Teenagers

WEEKLY ESSIENTIAL ISLAM CLASSES FOR TEENAGERS

Join our Essential Islam Classes for Teenagers every Saturday, led by Allima Asma Munir. This class is designed to provide Islamic guidance to teenagers with a strong foundation in Islamic knowledge and help them navigate life through the teachings of the Holy Quran and Sunnah. Classes are available both in-person and online.

Session Details:

  • When: Every Saturday
  • Time: 1:00 PM – 2:00 PM (Pakistan Standard Time)
  • Where: Lecture Hall, Zainab Islamic Academy
    (In-person and online attendance available)

Online Participation:

Can’t attend in person? No problem! You can join online through Zoom.

Why You Should Attend:

  • Teen-Focused Learning: Gain a deeper understanding of Islamic principles, tailored specifically for teenagers to address their unique challenges and questions.
  • Expert Islamic Guidance: Benefit from Allima Asma Munir’s knowledge and experience in teaching Islamic studies.
  • Interactive Sessions: Engage in discussions, ask questions, and connect with other teens in a safe and supportive environment.

Strengthen Your Faith 

Whether you join in-person or online, get expert Islamic guidance with these Essential Islam Classes for Teenagers provide the perfect opportunity to grow in your Islamic knowledge and strengthen your connection to your faith. Mark your calendar for every Saturday and become part of this enriching journey.

ہفتہ وارایسنشل اسلام کلاس عالمہ اسماء منیر کے زیرِ رہنمائی

اسلامی تعلیمات کو سمجھنا اور زندگی کا حصہ بنانا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ زینب اسلامک اکیڈمی میں ہفتہ وار ایسنشل اسلام کلاس خاص طور پر نوجوان لڑکیوں اور خواتین کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے تاکہ وہ دین کو بہتر طور پر سمجھ سکیں اور اپنے کردار و اعمال کو نکھار سکیں۔
:کلاس کی خصوصیات

فقہ کے بنیادی مسائل: اس کلاس میں فقہ کے اہم مسائل جیسے نماز، روزہ، زکوة، حج اور دیگر عبادات کے صحیح طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ معاملات اور اخلاقی مسائل پر بھی روشنی ڈالی جاتی ہے تاکہ زندگی کے ہر پہلو میں دین کی رہنمائی حاصل کی جا سکے۔ اور اس کلاس میں خواتین کے مخصوص مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی جاتی ہے۔
قِصَصُ الْأَنْبِيَاءِ :انبیاء کرام کے قصے اور ان کی زندگیوں سے سیکھنے والی اہم باتیں بیان کی جاتی ہیں۔ یہ قصے نہ صرف ایمان کو مضبوط کرتے ہیں بلکہ ہر فرد کو اپنی زندگی میں بہتر فیصلے کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔
اخلاقی اور روحانی تربیت: کلاس کا مقصد علم دینے کے ساتھ ساتھ اخلاقی اور روحانی تربیت بھی فراہم کرنا ہے تاکہ طلبہ اپنی زندگیوں کو بہتر بنا سکیں اور اسلامی اصولوں کے مطابق اپنی زندگی گزاریں۔
سوال و جواب کا موقع :طلبہ کو ہر کلاس میں سوالات کرنے کا موقع دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے ذہن میں موجود ابہام کو دور کر سکیں اور بہتر سمجھ سکیں کہ دین کی تعلیمات کس طرح ان کی روزمرہ زندگی میں نافذ کی جا سکتی ہیں۔
:کلاس کی تفصیلات
دن: ہر ہفتے کا ہفتہ
وقت: دوپہر 1:00 تا 2:00 (پاکستانی وقت)
مقام: زینب اسلامک اکیڈمی

آن لائن شرکت کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
زوم لنک: ہر نشست میں شرکت کے لیے یہاں کلک کریں۔
 946                 611      6265:زوم آئی ڈی
پاس کوڈ: 430316

اپنے علم اور کردار کو دین کی روشنی سے منور کریں اور اس شاندار کلاس کا حصہ بنیں

Essiential Islam Classes for Teenagers 
by Allima Asma Munir

Timings/Location

 Every Saturday – 01:00 PM to 02:00 PM

Location at lecture Hall in Zainab Islamic Academy; this class is also available online via Zoom Link 

To Join online click below

نوجوانوں کے لیے اسلامی کلاسیں
عالمہ اسماء منیر کے ساتھ

وقت اور مقام

ہر ہفتے کو – دوپہر 01:00 بجے سے 02:00 بجے تک

مقام: زینب اسلامک اکیڈمی کا لیکچر ہال
یہ کلاس آن لائن بھی دستیاب ہے زوم کے ذریعے

آن لائن شامل ہونے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

946 611 626زوم آئی ڈی :5
پاس کوڈ: 430316

ZOOM ID : 946 611 6265 PASSCODE : 430316